آصف زرداری صحت یاب قرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری صحت یاب قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے اورسابق صدر نے چہل قدمی شروع کردی ہے، ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کے لئے گئے ٹیسٹ کے نتائج بہتر ہیں ۔ذرائع کامزید کہنا ہے کہ آصف… Continue 23reading آصف زرداری صحت یاب قرار