پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے سابق صدر کی درخواست پر بڑااعتراض لگا دیا
اسلام آباد(سی پی پی)سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی درخواست رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر واپس کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت انہیں… Continue 23reading پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے سابق صدر کی درخواست پر بڑااعتراض لگا دیا







































