شنگھائی تعاون تنظیم !بھارت نے عمران خان کو مدعو کرنے کا اعلان کر دیا
نئی دہلی(این این آئی)نئی دہلی حکومت رواں برس شنگھائی تعاون تنظیم کے بھارت میں ہونے والے اجلاس کی میزبانی کر رہی ہے، جس میں مودی حکومت وزیراعظم عمران خان کو مدعو کرے گی۔بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے رواں برس اکتوبر میں ہونے والے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم !بھارت نے عمران خان کو مدعو کرنے کا اعلان کر دیا