ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

ملاعمر کی کراچی میں انتقال کی خبر جھوٹی ،ان کی وفات کہاں ہوئی اور انہیں کہاں دفنایا گیا تھا؟ اپنے گھر میں 12سال پناہ دینے والے طالبان رہنما کے اہم انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ملاعمر کی کراچی میں انتقال کی خبر جھوٹی ،ان کی وفات کہاں ہوئی اور انہیں کہاں دفنایا گیا تھا؟ اپنے گھر میں 12سال پناہ دینے والے طالبان رہنما کے اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)افغان طالبان کے ایک سینئر رہنما ملاعبد الجبار عمری، جس نے تحریک کے بانی ملا محمد عمر کو ان کی وفات تک تقریبأ 12 سال تک اپنے گھر میں پناہ دی تھی،نے کہا ہے کہ ان کے گھر پر غیر ملکی اور افغان فورسز نے 10 چھاپے مارے تھے تاہم ملا… Continue 23reading ملاعمر کی کراچی میں انتقال کی خبر جھوٹی ،ان کی وفات کہاں ہوئی اور انہیں کہاں دفنایا گیا تھا؟ اپنے گھر میں 12سال پناہ دینے والے طالبان رہنما کے اہم انکشافات

ن لیگ کااسٹیبلشمنٹ سے تصادم ختم، پارٹی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی‎

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ن لیگ کااسٹیبلشمنٹ سے تصادم ختم، پارٹی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشکل وقت بہت جلد ختم ہو جائے گا۔ مسلم لیگ کے کئی رہنماوٴں نے اپنے کارکنوں کو بتا دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں پارٹی رہنماوٴں نے بتایا کہ آرمی ایکٹ کی غیر مشروط حمایت کا بہت فائدہ ہوگا۔آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کے بعد بہت سی اچھی خبریں سننے… Continue 23reading ن لیگ کااسٹیبلشمنٹ سے تصادم ختم، پارٹی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی‎

پارٹی قیادت نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے دستبرداری کا فیصلہ یکطرفہ کیا ،پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹرفرحت اللہ بابر کا انکشاف،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

پارٹی قیادت نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے دستبرداری کا فیصلہ یکطرفہ کیا ،پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹرفرحت اللہ بابر کا انکشاف،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد ( آن لائن )پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی ایکٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے دی گئیں ترامیم واپس لینے کا فیصلہ یکطرفہ تھا ،پارٹی قیادت نے ہمیں اعتماد میں لیا ہے نہ ہی کور کمیٹی کو آگاہ کیا گیا،یہ ایک درد ناک فیصلہ… Continue 23reading پارٹی قیادت نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے دستبرداری کا فیصلہ یکطرفہ کیا ،پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹرفرحت اللہ بابر کا انکشاف،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020

امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ..امریکی فوج کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا ، 8راکٹ فائر کیے گئے جس میں4عراقی فوجی زخمی ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ۔ خبر رساں… Continue 23reading امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا؟وزیراعظم عمران خان نے حکم نامہ صدر پاکستان کو بھی بھجوادیا، اسمبلیاں کب تک ٹوٹ جائیں گی؟تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا؟وزیراعظم عمران خان نے حکم نامہ صدر پاکستان کو بھی بھجوادیا، اسمبلیاں کب تک ٹوٹ جائیں گی؟تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا تحریری حکم نامہ لکھوا کر صدر پاکستان عارف علوی کے پاس رکھوایا ہوا ہے ۔ جس وقت وزیراعظم کو لگا کہ حکومت کو ختم کرنے کیلئے سازش کی جارہی ہےوہ اسمبلیاں توڑ دیں گے ۔ نجی… Continue 23reading وزیراعظم نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کرلیا؟وزیراعظم عمران خان نے حکم نامہ صدر پاکستان کو بھی بھجوادیا، اسمبلیاں کب تک ٹوٹ جائیں گی؟تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

” میرا کابینہ میں بیٹھنا بے سود ہے” اہم وفاقی وزیر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2020

” میرا کابینہ میں بیٹھنا بے سود ہے” اہم وفاقی وزیر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ مقبول صدیقی کا وزارت چھوڑنے کا اعلان ،کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  انہوں  نے کہا ہے کہ ان کا وزارت میں بیٹھنا بے سود ہے۔ بلاول بھٹو کی آفر کااستعفیٰ سے کوئی تعلق نہیں ۔ 2018 کے انتخابات کے نتائج ایم کیو ایم تسلیم نہیں کرتی… Continue 23reading ” میرا کابینہ میں بیٹھنا بے سود ہے” اہم وفاقی وزیر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ایران میں طیارہ گرنے کے اعتراف کے بعد عوام کا حکومت کیخلاف مظاہرہ ،تہران میں عوام کی نعرے بازی،سلیمانی اوردیگرقائدین کی تصاویریں پھاڑڈالیں

datetime 12  جنوری‬‮  2020

ایران میں طیارہ گرنے کے اعتراف کے بعد عوام کا حکومت کیخلاف مظاہرہ ،تہران میں عوام کی نعرے بازی،سلیمانی اوردیگرقائدین کی تصاویریں پھاڑڈالیں

تہران،واشنگٹن (این این آئی)ایران میں یوکرینی مسافرطیاراگرنے کے واقعے کے حکومتی اعتراف کے بعد لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، اورپاسداران انقلاب کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے ان کے خلاف اے ڈکٹیٹر تم ایران کے داعشی ہو کے نعرے لگائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں اس… Continue 23reading ایران میں طیارہ گرنے کے اعتراف کے بعد عوام کا حکومت کیخلاف مظاہرہ ،تہران میں عوام کی نعرے بازی،سلیمانی اوردیگرقائدین کی تصاویریں پھاڑڈالیں

ایران میں برطانوی سفیر گرفتار ،وجہ کیا بنی؟حکام نے بتا دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

ایران میں برطانوی سفیر گرفتار ،وجہ کیا بنی؟حکام نے بتا دیا

تہران( آن لائن ) ایرانی حکام نے برطانوی سفیر راب ماکایئر کومشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی حکومت کی جانب سے یوکرائنی طیارے کو مار گرانے کا اعتراف کیے جانے کے بعد تہران کی امیر کبیر یورنیورسٹی کے طلبا کے احتجاج کے دوران برطانوی… Continue 23reading ایران میں برطانوی سفیر گرفتار ،وجہ کیا بنی؟حکام نے بتا دیا

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد، سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد،پشاور،نیلم ، آزاد کشمیر دیامر،چلاس،استوراور سکردوسمیت کئی شہروں میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن سے خوف و ہراس پھیل گیا۔کئی مقامات پر لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کسی قسم… Continue 23reading اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں