بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

خالد مقبول صدیقی کاوفاقی کابینہ سے علیحدگی کااعلان ،حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2020

خالد مقبول صدیقی کاوفاقی کابینہ سے علیحدگی کااعلان ،حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کے اعلان پر مشیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ خالدمقبول صدیقی نے اپنااستعفیٰ براہ راست حکومت کونہیں بھیجا،ایم کیو ایم اتحادی ہے اور رہے گی ۔ہرجماعت کااپنا نقطہ نظرہوتاہے۔انہوں نے کہاایم کیو ایم… Continue 23reading خالد مقبول صدیقی کاوفاقی کابینہ سے علیحدگی کااعلان ،حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

بھارتی آرمی چیف کس کام سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں؟مسلح افواج تیار ہیں، پاکستان آرمی نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020

بھارتی آرمی چیف کس کام سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں؟مسلح افواج تیار ہیں، پاکستان آرمی نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی پار کارروائی کا بیان معمول کی ہرزہ سرائی اور اندرونی خلفشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ مسلح افواج کسی بھی قسم کی بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کس کام سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں؟مسلح افواج تیار ہیں، پاکستان آرمی نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ سنا دیا

امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملے کا انکشاف، یہ اعلیٰ شخصیت کون تھی اور اس مشن کا کیا بنا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2020

امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملے کا انکشاف، یہ اعلیٰ شخصیت کون تھی اور اس مشن کا کیا بنا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملہ کیا جو ناکام ہوگیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ جنرل… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے روز ہی پاسداران انقلاب کے ایک اور انتہائی اہم سینئر کمانڈر پر بھی حملے کا انکشاف، یہ اعلیٰ شخصیت کون تھی اور اس مشن کا کیا بنا؟تفصیلات سامنے آگئیں

چین میں پاکستانی طلبہ کو مالی مشکلات، حکومت بالآخر حرکت میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020

چین میں پاکستانی طلبہ کو مالی مشکلات، حکومت بالآخر حرکت میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور ( آن لائن ) چین میں پاکستانی طلبہ کو درپیش مالی مشکلات کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر خیبر پختونخواکے مشیر برائے اعلیٰ تعلیم نے نوٹس لے لیا ہے۔خیبر پختونخوا کے 32 طلبہ چین میں زیر تعلیم ہیں، جنہیں چار ماہ سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پیسے نہیں بھیجے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading چین میں پاکستانی طلبہ کو مالی مشکلات، حکومت بالآخر حرکت میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

2008 سے 2018 کے درمیان ملک میں دہشتگردی اور بجلی گیس کے سنگین ترین بحران لیکن اس دوران شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ہوشربا انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2020

2008 سے 2018 کے درمیان ملک میں دہشتگردی اور بجلی گیس کے سنگین ترین بحران لیکن اس دوران شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ہوشربا انکشافات

لاہور (سی پی پی) نیب کی دستاویزات میں 2008 سے 2018 کے دوران شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں میں 900 فیصد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔نیب نے تفتیش کے دوران شہباز شریف اور ان کی فیملی کی مالی حیثیت سے اعداد و شمار تیار کئے ہیں۔ جس میں کہا گیا… Continue 23reading 2008 سے 2018 کے درمیان ملک میں دہشتگردی اور بجلی گیس کے سنگین ترین بحران لیکن اس دوران شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ہوشربا انکشافات

ایرا ن کی جانب سے یوکرائنی طیارے گرانے کا اعتراف، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2020

ایرا ن کی جانب سے یوکرائنی طیارے گرانے کا اعتراف، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(سی پی پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکا ایران کشیدگی پر کہا ہے کہ خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکاایران کشیدگی کم کرنیکی ضرورت ہے اور خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کے دورے پرایرانی قیادت سے ملاقات کروں گا۔ ایران… Continue 23reading ایرا ن کی جانب سے یوکرائنی طیارے گرانے کا اعتراف، پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی رخصت پر کیوں چلے گئے؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2020

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی رخصت پر کیوں چلے گئے؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(اے این این ) اقتصادی ٹیم کے اعلی پالیسی سازوں میں کچھ پالیسی سطح پر اختلافات ابھر کر سامنے آئے ہیں جس پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے 6 تا 19 جنوری 15 روز کے لئے رخصت لے لی۔ایف بی آر کی رکن ان لینڈ ریونیو(آئی آر)پالیسی سیما شکیل بھی اپنی صحت… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی رخصت پر کیوں چلے گئے؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

مریم نواز پریس کانفرنسز اور جلسے کیوں نہیں کررہیں؟ رانا ثنااللہ نےصحافی کے سوال پر اصل وجہ بتا دی

datetime 11  جنوری‬‮  2020

مریم نواز پریس کانفرنسز اور جلسے کیوں نہیں کررہیں؟ رانا ثنااللہ نےصحافی کے سوال پر اصل وجہ بتا دی

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو اور سویلین بالادستی کے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹے ، نوازشریف اور شہبازشریف وطن واپس آ کر پارٹی کی قیادت کریںگے اور اس بیانیے کو آگے بڑھائیں گے، پاکستان کی تاریخ میں ان ہائوس تبدیلی جتنی… Continue 23reading مریم نواز پریس کانفرنسز اور جلسے کیوں نہیں کررہیں؟ رانا ثنااللہ نےصحافی کے سوال پر اصل وجہ بتا دی

پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

datetime 11  جنوری‬‮  2020

پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

نئی دلی(اے این این ) بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نئے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے آزاد کشمیر کے حوالے سے گیدڑبھبکی دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر بھارت کا… Continue 23reading پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

1 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 3,661