ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

درست فیصلے کرکے معیشت کو آئی سی یو سے نکالا ہے،وزیراعظم عمران خان بیمار صنعتوں بارے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

درست فیصلے کرکے معیشت کو آئی سی یو سے نکالا ہے،وزیراعظم عمران خان بیمار صنعتوں بارے انتہائی اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب اقتدار سنبھالا تو ملک سنگین معاشی حالات کا شکار تھا، ہم نے درست فیصلے کرکے معیشت کو آئی سی یو سے نکالاہے،1960کے بعد یہ پہلی حکومت ہے جس نے صنعتوں کے فروغ اور برآمدات میں اضافے پر توجہ مرکوز کی،صنعتوں کے لیے بجلی، گیس… Continue 23reading درست فیصلے کرکے معیشت کو آئی سی یو سے نکالا ہے،وزیراعظم عمران خان بیمار صنعتوں بارے انتہائی اہم اعلان کر دیا

حکومت ایمرجنسی لگا دے تو کیا اس حکومت کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلے گا؟پارلیمنٹ نے 3 لفظ شامل کر کے پورے آئین کی حیثیت کو بدل دیا،خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قراردیدیا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

حکومت ایمرجنسی لگا دے تو کیا اس حکومت کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلے گا؟پارلیمنٹ نے 3 لفظ شامل کر کے پورے آئین کی حیثیت کو بدل دیا،خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قراردیدیا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دیدیا،عدالت نے خصوصی عدالت کی تشکیل اور آرٹیکل 6 میں کی جانے والی ترمیم،کریمنل لا ء اسپیشل کورٹ ترمیمی ایکٹ 1976 کی دفعہ 4 کو بھی… Continue 23reading حکومت ایمرجنسی لگا دے تو کیا اس حکومت کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلے گا؟پارلیمنٹ نے 3 لفظ شامل کر کے پورے آئین کی حیثیت کو بدل دیا،خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قراردیدیا گیا

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف وفاقی حکومت میں اپنی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو منانے میں ناکام رہی اور ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ واپس لینے اور کابینہ میں دوبارہ شمولیت سے انکار کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مطالبات پورے نہ کیے جانے پر متحدہ… Continue 23reading ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام ،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم،لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کی سزا پانے والے پرویز مشرف کےحق میں دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم،لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کی سزا پانے والے پرویز مشرف کےحق میں دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست منظور کر لی ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے… Continue 23reading خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم،لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کی سزا پانے والے پرویز مشرف کےحق میں دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا

شاہ محمود قریشی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں،پاکستان کا موقف سامنے رکھ دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

شاہ محمود قریشی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں،پاکستان کا موقف سامنے رکھ دیا

تہران/ اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں، خطے میں تناؤ کے خاتمے پر زور دیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں کسی ملک کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں خطے کے ممالک… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں،پاکستان کا موقف سامنے رکھ دیا

فوج اور عدلیہ کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں ،فواد چوہدری نے ایک اور بیان داغ دیا‎

datetime 13  جنوری‬‮  2020

فوج اور عدلیہ کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں ،فواد چوہدری نے ایک اور بیان داغ دیا‎

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ دونوں کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے درست فیصلہ کیا۔ اداروں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے اور فوج اور عدلیہ دونوں کو… Continue 23reading فوج اور عدلیہ کو اپنی حدود خود دیکھنی چاہئیں ،فواد چوہدری نے ایک اور بیان داغ دیا‎

ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور برفباری نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں19افراد جاں بحق

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور برفباری نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں19افراد جاں بحق

کوئٹہ،راجن پور ( آن لائن )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو روز سے جاری برف باری اور بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس دوران حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے بالائی علاقوں میں3 سے4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ شدید برف باری سے زیارت،مستونگ، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبداللہ ،ہرنائی اور بولان… Continue 23reading ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور برفباری نے تباہی مچا دی،مختلف حادثات میں19افراد جاں بحق

خاتون کی وزارت میں مداخلت ،خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

خاتون کی وزارت میں مداخلت ،خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ایک خاتون کی وزارت میں مداخلت پر استعفیٰ دیا،جیو نیوز کی رپورٹ میں انکشاف۔تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی گوگل چھوڑ کر پاکستان آنے والی اور حکومت کے ساتھ مل کر پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا کا ایک بڑا نام بنانے کی کوششیں کرنے… Continue 23reading خاتون کی وزارت میں مداخلت ،خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

نوازشریف نے اپنے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا،ٹریننگ کا بھی آغاز

datetime 13  جنوری‬‮  2020

نوازشریف نے اپنے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا،ٹریننگ کا بھی آغاز

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے سیاسی جانشین بنانے کے لیے اپنے نواسے جنید صفدر کو چن لیا ہے ۔سیاسی ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف جب لندن پہنچے توانکا سیاست سے متعلق تمام… Continue 23reading نوازشریف نے اپنے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا،ٹریننگ کا بھی آغاز