تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت اپنی ہی حکومت سے ناراض،بڑی دھمکی دے ڈالی
کراچی(سی پی پی)تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت اپنی ہی حکومت سے ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے کہا کہ لوگ ان سے سوال کرتے ہیں کہ مسائل کے حل کے لیے کہاں جائیں؟، میں کھل کر بتانا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت اپنی ہی حکومت سے ناراض،بڑی دھمکی دے ڈالی