منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کے اشارے وزیر اعظم نے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لا ئن) پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کے اشارے واضح ہو چکے ہیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے آئندہ دورہ لاہور سے قبل پنجاب کابینہ کو کارکردگی بہتر بنانے کے لیے آخری مہلت دے دی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجا ب کابینہ اراکین کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے اور وہ آئندہ ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے دورے کے دوران کابینہ اراکین کی

کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم عمران خان خود صوبائی وزرا کارکردگی کا بغور جائزہ لیں گے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے بھی تفصیلی ملاقات کریں گے۔ ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی والے وزراء کے محکموں میں ردوبدل اور تبدیلی کا امکان ہے۔وزیراعظم نے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کے لیے وزرا کو ہرصورت عوامی مسائل حل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…