منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کوئٹہ پھر دھماکے سے لرز اٹھا، متعدد افراد زخمی

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ سیٹلائٹ ٹائون کے علاقے غوث آباد میں دھماکہ ، پانچ افراد زخمی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیٹلائٹ کے علاقے غوث آباد میں دھماکہ ہوا ہے جس وجہ سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکہ کی اطلاع ملتے ہیں قانون نافذ کرنےوالے ادار اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، جہاں زخمی افراد کو کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مدرسے کی قریب ہوا ۔

جبکہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ چلایا جارہا ہےجیسے کوئی ثبوت سامنے آتا ہے فوراً آگاہ کریں گے ۔ واضح رہے کہ 7 جنوری کو بھی کوئٹہ کے میکانگی روڈ پرایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو ا تھا جس میں2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے ۔ دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو رش والے علاقے میں نشانہ بنایا گیا اور دھماکے کی جگہ بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…