منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

datetime 9  جنوری‬‮  2020

بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی اور المیادین کی رپورٹوں کے مطابق ہونے والے دو راکٹ حملوں کے بعد سائرن کی آوازیں گونجنی لگی۔ ابھی تک ان راکٹ حملوں کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق عراقی فوج کی جانب سے بتایا گیا… Continue 23reading بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

لندن میں پارٹی رہنمائوں سے قرآن پاک پر حلف کیوں لیا؟ خواجہ آصف نے اصل وجہ بتا دی،اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب بھی دیدیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

لندن میں پارٹی رہنمائوں سے قرآن پاک پر حلف کیوں لیا؟ خواجہ آصف نے اصل وجہ بتا دی،اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب بھی دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ لندن پہنچنے پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت سے متعلق پارٹی فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے تسلیم کیا کہ ہمیں آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے… Continue 23reading لندن میں پارٹی رہنمائوں سے قرآن پاک پر حلف کیوں لیا؟ خواجہ آصف نے اصل وجہ بتا دی،اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب بھی دیدیا

عمران خان کی قیادت میں پاکستانی معیشت بہتر ہوئی جاپان کا بھی اعتراف، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

عمران خان کی قیادت میں پاکستانی معیشت بہتر ہوئی جاپان کا بھی اعتراف، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ تارو آسو نے عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ معاشی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر اہم دورے پر جاپان… Continue 23reading عمران خان کی قیادت میں پاکستانی معیشت بہتر ہوئی جاپان کا بھی اعتراف، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ایران امریکہ کشیدگی کم کروانے کیلئے پاکستان کا ہنگامی فیصلہ، وزیراعظم نے آرمی چیف اور وزیر خارجہ کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020

ایران امریکہ کشیدگی کم کروانے کیلئے پاکستان کا ہنگامی فیصلہ، وزیراعظم نے آرمی چیف اور وزیر خارجہ کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مشرق وسطیٰ میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحرک ہونے کی ہدایت کی ہے۔ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایران، سعودی… Continue 23reading ایران امریکہ کشیدگی کم کروانے کیلئے پاکستان کا ہنگامی فیصلہ، وزیراعظم نے آرمی چیف اور وزیر خارجہ کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

ہم غریبوں کی خیرات تک نہیں چھوڑتے، قدرت ہمیں اس اخلاقیات کے ساتھ جوتے نہیں مارے گی تو کیا کرے گی؟ امریکی وزیر خارجہ کے بعد وزیر دفاع نے بھی آج پاکستان کے آرمی چیف سے رابطہ کر لیا، امریکہ بار بار ہم سے رابطہ کیوں کر رہا ہے؟ جاوید چودھری کاتجزیہ

امریکی عسکری قیادت کا آرمی چیف سے انتہائی اہم رابطہ، ایران پر حملہ کریں گا یا نہیں؟ امریکہ کا واضح اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2020

امریکی عسکری قیادت کا آرمی چیف سے انتہائی اہم رابطہ، ایران پر حملہ کریں گا یا نہیں؟ امریکہ کا واضح اعلان

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، آرمی چیف نے فریقین کو مسائل سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بدھ کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی… Continue 23reading امریکی عسکری قیادت کا آرمی چیف سے انتہائی اہم رابطہ، ایران پر حملہ کریں گا یا نہیں؟ امریکہ کا واضح اعلان

امریکہ ایران کشیدگی تشویشناک ،پاکستان کس کا پارٹنر بنے گا؟وزیراعظم نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020

امریکہ ایران کشیدگی تشویشناک ،پاکستان کس کا پارٹنر بنے گا؟وزیراعظم نے حتمی اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ امن کا پارٹنر بنے گا۔عمانی وزیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے کہا پاکستان خطے میں ہونے والی کسی جنگ… Continue 23reading امریکہ ایران کشیدگی تشویشناک ،پاکستان کس کا پارٹنر بنے گا؟وزیراعظم نے حتمی اعلان کر دیا

سینٹ میں بھی آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس ترامیمی بلز کثرت رائے سے منظور،جانتے ہیں کن جماعتوں نے مخالفت کی؟

datetime 8  جنوری‬‮  2020

سینٹ میں بھی آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس ترامیمی بلز کثرت رائے سے منظور،جانتے ہیں کن جماعتوں نے مخالفت کی؟

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پاکستان آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس ترامیمی بلز 2020 کو کثرت رائے سے منظور کرلیے ۔ بدھ کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس ہوا جس میں سنیٹر ولید اقبال نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان ائیر فورس 1953 اور پاکستان نیوی… Continue 23reading سینٹ میں بھی آرمی، نیوی، ایئرفورس ایکٹس ترامیمی بلز کثرت رائے سے منظور،جانتے ہیں کن جماعتوں نے مخالفت کی؟

امریکا کا عین الاسد فوجی اڈہ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ،ہلاک ہونیوالے 80افراد کون تھے؟ایرانی میڈیا نے شناخت ظاہر کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2020

امریکا کا عین الاسد فوجی اڈہ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ،ہلاک ہونیوالے 80افراد کون تھے؟ایرانی میڈیا نے شناخت ظاہر کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی میڈیا کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات ایک بجکر تیس منٹ پرعراق کے صوبہ الانبار میں امریکا کے عین الاسد فوجی اڈے پر میزائلی حملے شروع کئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پر میزائلی حملوں میں 80 امریکی فوجی ہلاک اور 200… Continue 23reading امریکا کا عین الاسد فوجی اڈہ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ،ہلاک ہونیوالے 80افراد کون تھے؟ایرانی میڈیا نے شناخت ظاہر کردی

1 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 3,661