اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغانستان کے مریضوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغانستان کے مریضوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغانستان کے مریضوں کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو سفارتخانے آنے کی ضرورت نہیں، اہل خانہ اپنے مریضوں کے دستاویزات سفارتخانے لا سکتے ہیں۔پاکستانی سفارتخانہ نے کہاکہ مریضوں کے اہل خانہ شام 3 سے 5 بجے تک سفارتخانے… Continue 23reading کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغانستان کے مریضوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

موبائل کون سے واقعات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں؟ وزیراعظم کی”زندگی ایپ“کی افتتاحی تقریب میں دبنگ باتیں

datetime 6  جنوری‬‮  2020

موبائل کون سے واقعات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں؟ وزیراعظم کی”زندگی ایپ“کی افتتاحی تقریب میں دبنگ باتیں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں میں منشیات کا استعمال اور بچوں سے زیادتی کے واقعات تشویشناک ہیں، بدقسمتی سے موبائل واقعات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، کوئی ایک ادارہ منشیات اور زیادتی کے واقعات پر قابو نہیں پاسکتا، والدین، ٹیچرز اور علما کرام سمیت پوری قوم… Continue 23reading موبائل کون سے واقعات کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں؟ وزیراعظم کی”زندگی ایپ“کی افتتاحی تقریب میں دبنگ باتیں

عمران خان کا مئوقف پاک فوج کی پالیسی بن گئی ، آرمی چیف نے وزیراعظم کی خواہش کے مطابق امریکہ کو’’خاص‘‘پیغام دے دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

عمران خان کا مئوقف پاک فوج کی پالیسی بن گئی ، آرمی چیف نے وزیراعظم کی خواہش کے مطابق امریکہ کو’’خاص‘‘پیغام دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و کالم نگارارشاد بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج وزیراعظم عمران خان کا موقف فوج کی پالیسی بن چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کے بعد بروز جمعہ کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاک فوج کےسربراہ قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading عمران خان کا مئوقف پاک فوج کی پالیسی بن گئی ، آرمی چیف نے وزیراعظم کی خواہش کے مطابق امریکہ کو’’خاص‘‘پیغام دے دیا

ایران کے بعد اس کا دوسرا شکار پاکستان ہے، آنے والے ہر دن میں امریکا، یورپ اور سعودی عرب کی طرف سے پاکستان پر دباؤ آئے گا،یہ واقعہ دنیا کی تیسری عالمی جنگ کی طرف لے جائے گا، جاوید چودھری کا تجزیہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں امجد خان نیازی کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے علاوہ وزارت دفاع کے حکام بھی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا

قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ تہران میں ادا،آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی ،تدفین کل ہوگی، ہزاروں افراد تہران یونیورسٹی کے باہر جمع ، امریکا مخالف نعرے

datetime 6  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ تہران میں ادا،آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی ،تدفین کل ہوگی، ہزاروں افراد تہران یونیورسٹی کے باہر جمع ، امریکا مخالف نعرے

تہران(آن لائن)بغداد میں امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ القدس فورسز کے سربراہ قاسم سلیمانی کی تہران میں نماز جنازہ ہوئی، نماز جنازہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ اس موقع پر ہزاروں افراد تہران یونیورسٹی کے باہر جمع… Continue 23reading قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ تہران میں ادا،آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی ،تدفین کل ہوگی، ہزاروں افراد تہران یونیورسٹی کے باہر جمع ، امریکا مخالف نعرے

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کی صورت میں کیا ہوگا؟ حکومت کا امتحان شروع

datetime 6  جنوری‬‮  2020

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کی صورت میں کیا ہوگا؟ حکومت کا امتحان شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کی جانب سے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ اور ایران کے مابین جنگ یا تصادم کی صورت میں پاکستان کے… Continue 23reading امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کی صورت میں کیا ہوگا؟ حکومت کا امتحان شروع

ایران 2015ء کے ایٹمی معاہدےسے دستبردار،جانتے ہیں  مستقبل میں کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2020

ایران 2015ء کے ایٹمی معاہدےسے دستبردار،جانتے ہیں  مستقبل میں کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

تہران(اےایف پی) ایران نے  2015ء میں کئے گئے جوہری معاہدے سے مکمل طور پر دستبرداری کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن نے کہا کہ ʼاب ایران جوہری معاہدے 2015 کی کسی شرائط کا پابند نہیں ۔ایرانی صدر حسن روحانی کی انتظامیہ نے کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی ذخیرہ… Continue 23reading ایران 2015ء کے ایٹمی معاہدےسے دستبردار،جانتے ہیں  مستقبل میں کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

مسلمانوں کیخلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، ہندو تنظیم کا نظریہ کس چیز کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

datetime 5  جنوری‬‮  2020

مسلمانوں کیخلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، ہندو تنظیم کا نظریہ کس چیز کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مودی کی ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سوک سنگھ کا نظریہ اقلیتوں کو کچلنے کی حمایت کرتا ہے۔وزیر… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف ٹارگٹڈ حملے آر ایس ایس کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، ہندو تنظیم کا نظریہ کس چیز کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

1 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 3,661