سلامتی کونسل فیصلوں میں حق خودارادی کا اعتراف کیا گیا،بھارتی مداخلت سلامتی کونسل کو کس کام سے روک رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر72 سال سے غیرقانونی قبضہ بربریت کی داستان ہے، 9 لاکھ قابض فوج نے خطے کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ 5 جنوری کشمیریوں کے… Continue 23reading سلامتی کونسل فیصلوں میں حق خودارادی کا اعتراف کیا گیا،بھارتی مداخلت سلامتی کونسل کو کس کام سے روک رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ