ایران امریکہ کشیدگی، آرمی چیف اورامریکی وزیر خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ترجمان پاک فوج سب کچھ سامنے لے آئے

5  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایران ،امریکہ کشیدگی سے متعلق با ت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت سی افواہیں زیر گردش ہیں، ایرانی جنرل واقعہ کے بعد دفتر خارجہ نے بیان دیاہے ،خطے میں امن کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے،خطے میں امن خراب کرنے والوں کے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے،ایرانی جنرل پر حملے کے بعد خطے کی صورتحال میں تبدیلی آئی، آرمی چیف سے

مائیک پومپیو نے 2باتیں کی، پومپیو نے کہا حالات بہتر ہونے کے باوجود خطہ ابتری کی طرف جارہا ہے،آرمی چیف نے کہا خطے کے ممالک میں کشیدگی کم ہونی چاہئے، افغان مصالحتی عمل خراب کرنے کی کوشش سے اجتناب کرنا چاہئے ،بھارتی دھمکیو ں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ افواج پاکستان ملک کا دفاع کرنا جانتی ہیں،بھارتی جارحیت پر بھارت کے 2طیارے گرائے،بھارتی آرمی چیف بیانات سے اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…