جمعہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکی فوجی اڈے پرچاروں طرف سے حملہ ،ہر طرف دھویں  کے سیاہ بادل چھا گئے،ابتدائی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیامیں قائم امریکی اور کینیا کی فوج کے مشترکہ عسکری اڈے پر حملہ،میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگجو گروہ الشباب نے صومالیہ کی سرحد کے نزدیک لامو میں موجود منڈا ایئر سٹرپ پر حملہ کیا ہے جو ملٹری کیمپ کیساتھ ہی ہے ، وہاں کینیا اور امریکہ سمیت کئی ممالک کی افواج موجود ہوتی ہیں، آخری وقت تک لڑائی جاری ہے اور جنگجو ایئرسٹرپ سے بیس

تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیس امریکی اور کینیائی فوجیں مل کر استعمال کرتی ہیں اور حملے میں امریکہ کےعسکری ہتھیار تباہ ہوگئے ہیں۔ابتدائی طورپر کسی جانی نقصان کے بارے میں معلومات تک رسائی نہیں ہوسکی اور نہ ہی جانی نقصان کے بارے میں الشباب نے کچھ ثبوت پیش کیے۔عینی شاہدین کے مطابق حملے کے بعد فضا میں دھویں کے سیاہ بادل دیکھے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…