منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا سے بدلہ لیتے ہی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کر دی گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2020

امریکا سے بدلہ لیتے ہی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کر دی گئی

تہران ( آن لائن ) امریکا سے بدلہ لیتے ہی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کرمان میں کر دی گئی۔ عراق کی پاپولر موبائلائزیشن فرنٹ نے بھی امریکی فوج کے خلاف آپریشن کا اعلان کر دیا۔خیال رہے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے بغداد میں عین الاسد… Continue 23reading امریکا سے بدلہ لیتے ہی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کر دی گئی

جہاں سے جنرل قاسم سلیمانی کو ہدف بنایا گیا تھا اسی فوجی اڈے کونشانہ بنایا ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے کے بعد امریکہ کو واضح پیغام دیدیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020

جہاں سے جنرل قاسم سلیمانی کو ہدف بنایا گیا تھا اسی فوجی اڈے کونشانہ بنایا ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے کے بعد امریکہ کو واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی ایئربیس پر راکٹ حملوں کے بعد ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے بزدلانہ حملے کا متناسب جواب دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ جواب انہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے سیلف ڈیفنس میں دیا ہے۔ ایرانی وزیر… Continue 23reading جہاں سے جنرل قاسم سلیمانی کو ہدف بنایا گیا تھا اسی فوجی اڈے کونشانہ بنایا ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے کے بعد امریکہ کو واضح پیغام دیدیا

جنگ چھڑ گئی،ایران کے امریکی ہوائی اڈوں پر حملوں میں 80افراد مارے گئے ،دیگر بھاری نقصانات کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2020

جنگ چھڑ گئی،ایران کے امریکی ہوائی اڈوں پر حملوں میں 80افراد مارے گئے ،دیگر بھاری نقصانات کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے امریکی ہوائی اڈوں پر میزائل حملے، ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے حملوں سے امریکی ایئر بیس پر 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی جانب سے امریکہ کے دو ہوائی اڈوں پر حملے کئے گئے۔بغداد میں کئے جانے والے حملوں میں امریکی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا… Continue 23reading جنگ چھڑ گئی،ایران کے امریکی ہوائی اڈوں پر حملوں میں 80افراد مارے گئے ،دیگر بھاری نقصانات کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین سے پہلے ہی جوابی حملہ کردیا،پینٹاگون کی تصدیق

datetime 8  جنوری‬‮  2020

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین سے پہلے ہی جوابی حملہ کردیا،پینٹاگون کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے جواب میں ایران کے عراق میں امریکیوں کے زیر استعمال فوجی اڈوں پر میزائل حملے،پینٹاگون کی جانب سے بھی تصدیق ،ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملہ پاسداران انقلاب کی جانب سے کیا گیا جس میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے درجنوں میزائل داغے گئے… Continue 23reading ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین سے پہلے ہی جوابی حملہ کردیا،پینٹاگون کی تصدیق

پاکستانی ایران کی مدد کیلئے پہنچنے لگے، قدس فورس کے لشکر میں بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوان شامل

datetime 8  جنوری‬‮  2020

پاکستانی ایران کی مدد کیلئے پہنچنے لگے، قدس فورس کے لشکر میں بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوان شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی جاویدچوہدری اپنے کالم’’پلیز امریکا کو انکار کردیں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ ایران نے کسی دور میں تگڑی فوج‘ مال ودولت‘ زراعت‘ انصاف اور امن و امان کو ہاتھ سے نہیں جانے دیا‘ یہ اس ریاست کا وہ کمال ہے جس کی وجہ سے ایران خوف ناک عالمی پابندیوں کے باوجود… Continue 23reading پاکستانی ایران کی مدد کیلئے پہنچنے لگے، قدس فورس کے لشکر میں بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوان شامل

طویل خاموشی کےبعدمریم نواز کی ٹویٹر پرواپسی ، پہلا ٹویٹ سب کی توجہ کا مرکزبن گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020

طویل خاموشی کےبعدمریم نواز کی ٹویٹر پرواپسی ، پہلا ٹویٹ سب کی توجہ کا مرکزبن گیا

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹراکائونٹ پر اپنے والد میاں نواز شریف کی تصویر لگا دی، پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعد مریم نواز نے ٹوئٹر اکائونٹ استعمال کیالیکن ٹوئٹ میں کچھ تحریر نہیں کیا۔دریں اثنا لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم… Continue 23reading طویل خاموشی کےبعدمریم نواز کی ٹویٹر پرواپسی ، پہلا ٹویٹ سب کی توجہ کا مرکزبن گیا

پاکستان کی سرزمین چاہئے یا نہیں ؟امریکہ نے بتادیا، ایران کے حملے سے متعلق بھی اہم اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2020

پاکستان کی سرزمین چاہئے یا نہیں ؟امریکہ نے بتادیا، ایران کے حملے سے متعلق بھی اہم اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیرا مریکی صدر نے کہاہے کہ ایرانی حملے سے متعلق پینٹاگون سے ردعمل آئے گا، ایرانی حملے سے نقصانات پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ساجد تارڑ کا کہناتھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی وہی ہونی چاہیے جو ایران کی پاکستان کیلئے ہے،پاکستان کو کسی فریق کی حمایت نہیں کرنی چاہیے،مشیر امریکی صدرنے… Continue 23reading پاکستان کی سرزمین چاہئے یا نہیں ؟امریکہ نے بتادیا، ایران کے حملے سے متعلق بھی اہم اعلان

امریکی ایئر بیس پرایران کا حملہ۔۔۔!!! پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوری اور بڑا ردعمل دیدیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020

امریکی ایئر بیس پرایران کا حملہ۔۔۔!!! پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوری اور بڑا ردعمل دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے موجودہ ایران امریکہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ علی الصبح ہونے والے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں ،ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا ، امریکہ کو بھی محتاط رہنا… Continue 23reading امریکی ایئر بیس پرایران کا حملہ۔۔۔!!! پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوری اور بڑا ردعمل دیدیا

عوام کو غربت سے نکالنے کیلئے وزیراعظم نے جو کہا کر دکھایا ،  پلان پر عمل شروع حکومت نےشہریوں کوہر ماہ ایک ارب روپے کا ریلیف پیکج دینے کا اعلان کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

عوام کو غربت سے نکالنے کیلئے وزیراعظم نے جو کہا کر دکھایا ،  پلان پر عمل شروع حکومت نےشہریوں کوہر ماہ ایک ارب روپے کا ریلیف پیکج دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات  فردو س عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو چینی ،آٹا ، گھی ، چاول پر سات ارب روپے ا ریلیف پیکج دیا ہے ،جیسے ہی معیشت بہتر ہوگی اس کا ثمر عوام کو ملے گا ،ہر ماہ ایک ارب… Continue 23reading عوام کو غربت سے نکالنے کیلئے وزیراعظم نے جو کہا کر دکھایا ،  پلان پر عمل شروع حکومت نےشہریوں کوہر ماہ ایک ارب روپے کا ریلیف پیکج دینے کا اعلان کر دیا

1 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 3,661