پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی سرزمین چاہئے یا نہیں ؟امریکہ نے بتادیا، ایران کے حملے سے متعلق بھی اہم اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیرا مریکی صدر نے کہاہے کہ ایرانی حملے سے متعلق پینٹاگون سے ردعمل آئے گا، ایرانی حملے سے نقصانات پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ساجد تارڑ کا کہناتھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی وہی ہونی چاہیے جو ایران کی پاکستان کیلئے ہے،پاکستان کو کسی فریق کی حمایت نہیں کرنی چاہیے،مشیر امریکی صدرنے کہاکہ امریکہ کو پاکستان کی سرزمین کی ضرورت نہیں۔

امریکہ کے پاس افغانستان میں انفرسٹریکچر موجود ہے، امریکا کی جانب سے پاکستان کی سرزمین کا مطالبہ نہیں آئےگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر امریکی صدر ساجد تارڑ نے کہاکہ پاسداران انقلاب کے حملے میں امریکی فوج کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے،ایرانی حملے میں نقصانات کاتخمینہ لگایا جارہاہے،ایران کا عراق میں بہت اثر ہے ،امریکہ کومشرق وسطیٰ میں ایران کے اثرورسوخ پرتشویش ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…