وزیر اعظم کی ہدایت پر تمام صوبوں میں کونسا ہسپتال بنانے کا فیصلہ سنا دیا ؟ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر تمام صوبوں میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ہسپتال بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں پنجاب میں مذکورہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر بون میرو ٹرانسپلانٹ کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ… Continue 23reading وزیر اعظم کی ہدایت پر تمام صوبوں میں کونسا ہسپتال بنانے کا فیصلہ سنا دیا ؟ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی







































