نامزد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کون ہیں؟ والد پاک فوج میں کس بڑے عہدے پرفائز رہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی) نامزد چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا۔ ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا ، ایل… Continue 23reading نامزد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کون ہیں؟ والد پاک فوج میں کس بڑے عہدے پرفائز رہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں