جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم ترین رہنماکو لندن میں شرمندگی کا سامنا ،نواز شریف نے گھر کے اند رہی آنے سے روک دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے لیگی رہنما نہال ہاشمی کو اپنے ساتھ گھر کے اندر آنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق نہال ہاشمی اپنے قائد نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن پہنچے تو نواز شریف ایک گاڑی سے اترے اور وہاں پر موجود لوگوں سے ہاتھ ملایا۔جن میں نہا ل ہاشمی بھی شامل تھے۔

نہال ہاشمی جب نواز شریف کے ساتھ اندر جانے کے لیے چلے تو نواز شریف نے انہیں ہاتھ کے اشارے سے منع کر دیا اور نہال ہاشمی کو نظرانداز کرتے ہوئے پوچھتے رہے کہ حسین نواز کہاں ہے اور پھر گھر کے اندر چلے گئے جب کہ نہال ہاشمی باہر ہی کھڑے رہے جس پر انہیں شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…