سی پیک سے بھی ڈبل آفر،ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو سی پیک سے پیچھے ہٹنے کیلئے بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو سی پیک سے پیچھے ہٹنے کے بدلے میں بڑی پیشکش کی۔ امریکی پاکستان کوانرجی کے سیکٹر میں بھی سبز باغ دکھا رہا… Continue 23reading سی پیک سے بھی ڈبل آفر،ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو سی پیک سے پیچھے ہٹنے کیلئے بڑی پیشکش کردی