مسئلہ کشمیر پر ثالثی ، بھارتی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش پر جواب دیدیا
نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے۔گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ساوتھ ایشین… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر ثالثی ، بھارتی حکومت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش پر جواب دیدیا







































