پریشر گروپ کے کرتا دھرتا پی ٹی آئی حکومت میں شامل3اہم ترین وزرا کو کابینہ سے نکال دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل 3وزرا عاطف خان ، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو فارغ کردیا گیا ، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان ، صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی اور ریونیو کے وزیر شکیل احمد کو کابینہ سے… Continue 23reading پریشر گروپ کے کرتا دھرتا پی ٹی آئی حکومت میں شامل3اہم ترین وزرا کو کابینہ سے نکال دیا گیا







































