فیصل واوڈا نااہلی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہری شہریت چھپانے کے مقدمے میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا، الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف دہری شہریت چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ فیصل واوڈا… Continue 23reading فیصل واوڈا نااہلی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا