ایگزیکٹو اتھارٹی عدالتوں کو نہیں، پارلیمنٹ کو جوابدہ ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کے حوالے سے درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کا کریڈٹ پارلیمنٹ کو جاتا ہے اور پارلیمنٹ کا وقار ہر صورت برقرار رہنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 26جنوری کو الیکشن کمیشن اراکین کی… Continue 23reading ایگزیکٹو اتھارٹی عدالتوں کو نہیں، پارلیمنٹ کو جوابدہ ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس







































