3دن میں اگر یہ کام نہ ہوا تو ۔۔۔!!! حکومت نے نوازشریف کو آخری وارننگ دیدی
لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے علاج کی غرض سے لندن میں موجود سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے معاملے پر فراہم کردہ میڈیکل رپورٹس کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مکمل میڈیکل رپورٹس بھجوانے کیلئے رابطہ کر لیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ تین… Continue 23reading 3دن میں اگر یہ کام نہ ہوا تو ۔۔۔!!! حکومت نے نوازشریف کو آخری وارننگ دیدی







































