پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 5 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2020

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 5 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے

راولپنڈی( آن لائن ) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے جوانوں میں سپاہی محمد شمیم اور… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 5 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے

ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں،بڑے بڑے نام شامل

datetime 30  جنوری‬‮  2020

ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں،بڑے بڑے نام شامل

لاہور(آن لائن )ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے 4 سال کے دوران 151 کرپٹ افراد سے پلی بارگین کے ذریعے اربوں روپے واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کرائے۔ دستاویزات کے مطابق نیب لاہور… Continue 23reading ملکی خزانے کو اربوں کا نقصان اور سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کا اعتراف کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں،بڑے بڑے نام شامل

مکہ میں مقیم پاکستانی نا اہل حکومت سے نجات کے لیے حرم میں خصوصی دعا کیا کریں، مولانا فضل الرحمان نے اپیل کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

مکہ میں مقیم پاکستانی نا اہل حکومت سے نجات کے لیے حرم میں خصوصی دعا کیا کریں، مولانا فضل الرحمان نے اپیل کردی

مکہ(آن لائن )پاکستان میں اس وقت مہنگائی کا طوفان ہے ،غریب کا جینا عذاب بن گیا ہے ،حکومت نا اہل لوگوں کے ہاتھوں میں ہے، عوام بددعائیں دینے پر مجبور ہیں، مکہ میں مقیم پاکستانی نا اہل حکومت سے نجات کے لیے حرم میں خصوصی دعا کیا کریں، ہم نے جو حکومت ہٹانے کی تحریک… Continue 23reading مکہ میں مقیم پاکستانی نا اہل حکومت سے نجات کے لیے حرم میں خصوصی دعا کیا کریں، مولانا فضل الرحمان نے اپیل کردی

شریف برادران سے پنجاب کی اعلیٰ شخصیت کا رابطہ ،لندن میں موجود سابق وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

شریف برادران سے پنجاب کی اعلیٰ شخصیت کا رابطہ ،لندن میں موجود سابق وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے اعلیٰ بیوروکریٹ نے نوازشریف اور شہبا ز شریف سے فون پر رابطہ کیا ہے اور یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ پنجاب حکومت علاج کے لئے مزید وقت دے دے گی۔ بیو رو کریٹ کی جانب سے طبیعت کا… Continue 23reading شریف برادران سے پنجاب کی اعلیٰ شخصیت کا رابطہ ،لندن میں موجود سابق وزیر اعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کرونگا، وزیراعظم عمران خان سے عاطف خان اور شہرام خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی، کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کرونگا، وزیراعظم عمران خان سے عاطف خان اور شہرام خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی، کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کبھی دباوَلیا،نہ لوں گا، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔بدھ کو وزیراعظم سے خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی عاطف خان اورشہرام خان ترکئی نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق دونوں ارکان نے خیبرپختونخواکی سیاسی صورت حال میں اپنی پوزیشن… Continue 23reading پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کرونگا، وزیراعظم عمران خان سے عاطف خان اور شہرام خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی، کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا گیا

افغانستان سے پاکستان پر مارٹر گولوں سے حملہ

datetime 29  جنوری‬‮  2020

افغانستان سے پاکستان پر مارٹر گولوں سے حملہ

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک افغانستان سے پاکستان میں بدھ کی صبح 2 مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ بدھ کی صبح فائر کیے گئے افغان مارٹر گولوں… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان پر مارٹر گولوں سے حملہ

ترک صدرطیب اردوان کب پاکستان آئینگے؟ شیڈول اور مصروفیات سامنے آگئیں

datetime 29  جنوری‬‮  2020

ترک صدرطیب اردوان کب پاکستان آئینگے؟ شیڈول اور مصروفیات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی) ترک صدرطیب اردوان13اور14فروری کوپاکستان کادورہ کریں گے، دورے میں ترک صدر پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ،وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا ابتدائی شیڈول تیار… Continue 23reading ترک صدرطیب اردوان کب پاکستان آئینگے؟ شیڈول اور مصروفیات سامنے آگئیں

سانحہ تیز گام: ٹرین میں آگ کیسے لگی؟کڑیاں آپس میں مل گئیں،سی ای او ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2020

سانحہ تیز گام: ٹرین میں آگ کیسے لگی؟کڑیاں آپس میں مل گئیں،سی ای او ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(آن لائن)پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دوست محمد لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ 31 اکتوبر کو تیز گام ٹرین میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو ریلوے دوست محمد لغاری نے مزید بتایا کہ کوچ 12 ڈائننگ کار میں الیکٹرک کیٹل کے استعمال میں تارگرم ہونے… Continue 23reading سانحہ تیز گام: ٹرین میں آگ کیسے لگی؟کڑیاں آپس میں مل گئیں،سی ای او ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

(ن)لیگ کو شدید دھچکا 10نا 20،کتنے اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا؟اعلیٰ قیادت کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 29  جنوری‬‮  2020

(ن)لیگ کو شدید دھچکا 10نا 20،کتنے اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا؟اعلیٰ قیادت کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کئی ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ( ن) لیگ کا ایک بہت بڑا گروپ ہمارے ساتھ رابطے میں ہے،یہی وجہ ہے کہ ن لیگ اس بات کو چھپانے… Continue 23reading (ن)لیگ کو شدید دھچکا 10نا 20،کتنے اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا؟اعلیٰ قیادت کی نیندیں اڑ گئیں