عمران خان نے اہم ترین شخصیت کو وفاقی کابینہ سے نکال دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آفس نے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کابینہ ڈویژن کی لسٹ میں افتخار درانی کا نام موجود نہیں، ان کے کابینہ سے نکلنے کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading عمران خان نے اہم ترین شخصیت کو وفاقی کابینہ سے نکال دیا







































