پاک فوج کا ایل اوسی پربھارتی حملے کادندان شکن جواب صوبیدار سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ،کئی زخمی،پاک فوج کے 2جوان شہید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان نے 3 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور کئی کو زخمی کیا۔ سوشل میڈیا پرجاری بیان میں بتایا کہ گزشتہ 36 گھنٹوں کے… Continue 23reading پاک فوج کا ایل اوسی پربھارتی حملے کادندان شکن جواب صوبیدار سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک ،کئی زخمی،پاک فوج کے 2جوان شہید











































