کروناوائرس کا خطرہ، نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی
کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کروناوائرس کے پیش نظر فضائی میزبانوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ٹریول ایڈوائزی بیجنگ اور ٹوکیو جانے والی پروازوں کے لیے جاری کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایڈوائزری کے مطابق فضائی… Continue 23reading کروناوائرس کا خطرہ، نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی







































