پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

30سال کا سب سے بڑا جھٹکا ، بھارت کی معیشت گھٹنوں کے بل آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹرپر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی ہر طرف سے شامت آگئی ہے۔20 کروڑ سے زائد مسلمانوں اور دیگر اقلیتیں بھارت کی انتہا پسند حکومت کیخلاف ڈٹ گئیں جس کے بعد بھارت کو 30 سال کے سب سے برے معاشی حالات کا سامنا ہے۔

کامران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کیخلاف مظاہروں میں اب تک 27 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ متعدد ریاستوں میں انٹر نیٹ سروسز بند کر دینا معمول بن چکا ہے۔جس کے بعد مودی حکومت کی مقبولیت کم ہو رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ حا ل ہی میں بی جے پی حکومت کو الیکشن میں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…