گھر کو پناہ گا ہ میں تبدیل کرناقبول نہیں، اسحاق ڈارنے حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا،ویڈیو بیان جاری
لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پنجاب حکومت کی جانب سے اپنی رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن )کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو بیان میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار… Continue 23reading گھر کو پناہ گا ہ میں تبدیل کرناقبول نہیں، اسحاق ڈارنے حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا،ویڈیو بیان جاری







































