جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

احسان اللہ احسان پاک فوج کی حراست سے کیسے فرار ہوا؟پتہ چل گیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیو نیوز اور اے آروائی نیوز کے مطابق ترجمان کالعدم تحریک طالبان احسان اللہ احسان حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا،میڈیا رپورٹس کے مطابق احسان اللہ احسان نے2017 میں رضاکارانہ طور پر خود کو انٹیلی جنس اداروں کےحوالے کیا، جبکہ اس نے سرنڈر کرنے سےقبل ہی حساس معلومات فراہم کرنا شروع کردی تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کےبعد احسان اللہ احسان نے26 اپریل 2017 کو اعترافی بیان دیا۔

جس میں ترجمان تحریک طالبان نے اپنے ہینڈلرز اور سہولت کاروں کو بےنقاب کیا۔ جبکہ دہشت گرد کارروائیوں اور انتہا پسند سوچ کی مذمت بھی کی۔ذرائع کے مطابق احسان اللّہ احسان کی معلومات پر سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے نیٹ ورک توڑے اور بہت سے دہشت گردوں کو پکڑا بھی گیا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپریشنز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے اہم معلومات کا حصول ضروری تھا،  کچھ آپریشنز اب بھی جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…