’’عمران خان کا دامن صاف ،انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ‘‘ نیب کیخلاف محاذ کھولنے والے لیگی ترجمانوں کو حکومت کا کرارا جواب
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر اعظم کا دامن صاف ہے ،انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ہے،آئے روز نیب کے خلاف محاذ کھولنے والے لیگی ترجمانوں کا نیب ترمیمی آرڈیننس پر سیاست کرنا افسوسناک ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فردوس… Continue 23reading ’’عمران خان کا دامن صاف ،انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں ‘‘ نیب کیخلاف محاذ کھولنے والے لیگی ترجمانوں کو حکومت کا کرارا جواب











































