پی ٹی آئی حکومت کا دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
راولپنڈی(آن لائن)صوبے میں اراضی کے ریکارڈ کو ڈیجیٹائز کرنے کے بجائے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پنجاب حکومت نے اصلاحات کے نام پر لینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹس میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کا آغاز کردیا۔اس ضمن میں پنجاب لینڈ ریونیو اتھارٹی (پی ایل آر اے) کے ایک سینئر عہدیدارنے میڈیا کو بتایا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کا فیصلہ