اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج سے ٹکر لینا بھارتی فوج کو مہنگا پڑ گیا ،سرحد پر بھارتی میجر سمیت کئی اہلکار نشانہ بن گئے

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ ،دو بچوں اور دو خواتین سمیت 10 شہری زخمی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے جندروٹ اور نکیال سیکٹرز میں مارٹر گولے فائر کیے۔

بھارتی فوج نے جبڑ، سندھارا، سمبل گلی اور کوٹلی کے گاؤں دبسی کی شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی شہریوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ میجر سمیت تین فوجی زخمی ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…