2020کا پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، متحدہ عرب امارات نے اب تک کا بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)یو اے ای کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان میں 40 ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے پاکستان کیلئے تحفہ پیش کیا، پاکستان میں 40 ترقیاتی اور انسانی ہمدردی کے… Continue 23reading 2020کا پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، متحدہ عرب امارات نے اب تک کا بڑا اعلان کر دیا











































