نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،معروف رکن اسمبلی جاں بحق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق،نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں دریا خان مری کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری شدید زخمی ہوگئیں۔انہیں زخمی حالت میں پیپلز میڈیکل ہسپتال نوابشاہ منتقل… Continue 23reading نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،معروف رکن اسمبلی جاں بحق
































