مشرق وسطیٰ بارود کا ڈھیر ،خطہ جنگ کے دہانے پر،ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت ،امریکا کا کیا نقصان ہونے والا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ بارود کا ڈھیر بنا ہوا ہے ،خطہ جنگ کے دہانے پر ہے،حکومت ملک کے اندرونی معاملات میں کوئی کردار نہیں ادا کر پا رہی تو خطے کے مسائل میں کیا کردار کریگی؟،وزیر خارجہ شاہ… Continue 23reading مشرق وسطیٰ بارود کا ڈھیر ،خطہ جنگ کے دہانے پر،ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت ،امریکا کا کیا نقصان ہونے والا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا











































