اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ کو سبوتاز کرنے کی کوشش کوئٹہ کے بعد ایک اور شہر میں دھماکہ ،قیمتی جانی نقصان

datetime 18  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی آئی خان پولیس موبائل پر بم دھماکے میں ایک ہیڈکانسٹیبل شہید ، 2 اہلکار زخمی ،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ پولیس کے جوانوں کو پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کیلئے پہنچایا جارہا تھا کہ دھماکے میں ایک ہیڈکانسٹیبل شہیدجبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے،پولیس کاکہناہے کہ شہید اہلکار کی شناخت ریاض کے نام سے ہوئی ہے

جبکہ شکیل اورعطااللہ زخمی ہیں ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں دھماکہ ہوا تھا جس میں 7افراد جاں بحق ہو گئے تھے ، اوپر تلے دو دھماکوں سے یہ تاثر تقویت پکڑا ہے کہ دشمن ملک نہیں چاہتے کہ پاکستان کا امیج دنیا میں بہتر ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…