سید علی گیلانی کی آخری وصیت سامنے آگئی،کشمیر ی رہنما نے کیا خواہش ظاہر کر دی؟بھارتی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی بیماری اور وصیت کی خبروں نے مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وصیت میں سید علی گیلانی نے مزارِ شہداءقبرستان میں اپنی تدفین کی خواہش ظاہر کی ہے۔دوسری جانب حریت کانفرنس نے مظاہرین کے لیے احتجاجی پروگرام… Continue 23reading سید علی گیلانی کی آخری وصیت سامنے آگئی،کشمیر ی رہنما نے کیا خواہش ظاہر کر دی؟بھارتی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں



































