ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی وجہ بنی‘امریکی کانگریس کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات
واشنگٹن(آن لائن) امریکی کانگریس کی تیار کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے مابین کشمیر کے تنازع پر ثالثی کی پیشکش ممکنہ طور پر نئی دہلی کی جانب سے مقبوضہ وادی کے الحاق کی وجہ بنی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے لیے تیار… Continue 23reading ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی وجہ بنی‘امریکی کانگریس کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات