آپریشن کا وقت ، نواز شریف نے سب کچھ لکھ دیا ،اہم ترین تحریر خاندان کے حوالے
لندن(آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام حالات و واقعات اور سیاسی معاملات کو تحریری شکل دے دی اور تمام دستاویزات کو اپنے خاندان کے حوالے کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں اہم شخصیات جن میں سینئر صحافی… Continue 23reading آپریشن کا وقت ، نواز شریف نے سب کچھ لکھ دیا ،اہم ترین تحریر خاندان کے حوالے


































