بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی ،نیچے دب کر 9 مزدور جاں بحق، 5 زخمی، کئی لاپتہ

datetime 22  فروری‬‮  2020

ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی ،نیچے دب کر 9 مزدور جاں بحق، 5 زخمی، کئی لاپتہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی جس کے نیچے دب کر 9 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔بونیر پولیس کے مطابق بامپوخہ کے علاقے میں گرنے والی پہاڑی کے نیچے 10 سے زائد مزدوروں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں سے 5… Continue 23reading ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی ،نیچے دب کر 9 مزدور جاں بحق، 5 زخمی، کئی لاپتہ

بھارتی فوج کی سول آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاکستان کا بھر پور جواب،دشمن کی گنیں خاموش

datetime 22  فروری‬‮  2020

بھارتی فوج کی سول آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاکستان کا بھر پور جواب،دشمن کی گنیں خاموش

سیری(آن لائن) بھارت جنگی جنون میں مبتلا، کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری بھارتی، بزدل فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی ،دشمن کی گنوں کو خاموش… Continue 23reading بھارتی فوج کی سول آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاکستان کا بھر پور جواب،دشمن کی گنیں خاموش

اگر مہنگائی پر قابو نہ پایا تو لوگ ہمارے رشتہ دار نہیں ، شیخ رشید نے باتوں باتوں میں اپنی ہی حکومت کو متنبہ کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

اگر مہنگائی پر قابو نہ پایا تو لوگ ہمارے رشتہ دار نہیں ، شیخ رشید نے باتوں باتوں میں اپنی ہی حکومت کو متنبہ کردیا

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کے بیرون ملک جانے میں کابینہ رکاوٹ ہے بلکہ ان کے اپنے گھر کے بھی مسئلے مسائل ہیں ،بلاول بھٹو کو اپنا صدقہ دیتے رہنا چاہیے ، مولانا فضل الرحمان اگر جلسہ کرنے آئے تو حلوے اور سموسوں سے… Continue 23reading اگر مہنگائی پر قابو نہ پایا تو لوگ ہمارے رشتہ دار نہیں ، شیخ رشید نے باتوں باتوں میں اپنی ہی حکومت کو متنبہ کردیا

6 ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو سمجھ لیں، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے، چیف جسٹس گلزار احمد شدید برہم

datetime 21  فروری‬‮  2020

6 ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو سمجھ لیں، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے، چیف جسٹس گلزار احمد شدید برہم

کراچی(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاہے کہ اگر چھ ماہ میں سرکلر ریلوے نہیں چلی تو وزیر اعظم،وزیر اعلی سندھ، سیکرٹری ریلوے سمیت سب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔ دوران سماعت ریلوے حکام نے کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق پیش رفت رپورٹ اور اس کا نقشہ پیش کیا،ایڈووکیٹ جنرل… Continue 23reading 6 ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو سمجھ لیں، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے، چیف جسٹس گلزار احمد شدید برہم

امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گیا، قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب بڑے لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور پکڑے جائیں،وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گیا، قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب بڑے لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور پکڑے جائیں،وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا

لیہ (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب بڑے بڑے لوگ لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور کو پکڑ لیں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار احساس پروگرام شروع ہو رہا ہے جس کے ذریعے 80 ہزار لوگوں کو بلاسود قرضے دیئے جائیں گے، ہم پورے ملک… Continue 23reading امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گیا، قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب بڑے لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور پکڑے جائیں،وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو مزید کچھ وقت کیلئے گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ پاکستان نے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ

’’بیوروکریٹس سے حکومت کی بن نہیں رہی اور حکومتی نمائندہ خود حکومت کے خلاف کھڑا ہے‘‘ چھ ماہ یہ کام مکمل نہ ہوا تو۔۔۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم ،وزیر اعلی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

’’بیوروکریٹس سے حکومت کی بن نہیں رہی اور حکومتی نمائندہ خود حکومت کے خلاف کھڑا ہے‘‘ چھ ماہ یہ کام مکمل نہ ہوا تو۔۔۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم ،وزیر اعلی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاہے کہ اگر چھ ماہ میں سرکلر ریلوے نہیں چلی تو وزیر اعظم ،وزیر اعلی سندھ ،سیکرٹری ریلوے سمیت سب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔ دوران سماعت ریلوے حکام نے کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق پیش رفت رپورٹ اور اس کا نقشہ پیش کیا،ایڈووکیٹ جنرل… Continue 23reading ’’بیوروکریٹس سے حکومت کی بن نہیں رہی اور حکومتی نمائندہ خود حکومت کے خلاف کھڑا ہے‘‘ چھ ماہ یہ کام مکمل نہ ہوا تو۔۔۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم ،وزیر اعلی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا

موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں مسئلہ کشمیر اب کب حل ہو گا؟ وزیراعطم عمران خان نے بتادیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں مسئلہ کشمیر اب کب حل ہو گا؟ وزیراعطم عمران خان نے بتادیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسند قابض ہیں، موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں، مستقبل کی مضبوط لیڈر شپ کے ساتھ مسئلہ کشمیر حل ہوگا۔ بیلجیم کے خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہو ں نے کہا بھارت کا انتہا پسندانہ نظریہ نازیوں اور… Continue 23reading موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں مسئلہ کشمیر اب کب حل ہو گا؟ وزیراعطم عمران خان نے بتادیا

’’آپریشن کے بعد پتہ نہیں ریکور ہوگا یا نہیں‘’۔۔ نواز شریف کا سینے میں دبے اہم راز کھولنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2020

’’آپریشن کے بعد پتہ نہیں ریکور ہوگا یا نہیں‘’۔۔ نواز شریف کا سینے میں دبے اہم راز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سینے میں چھپے تمام راز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ نواز شریف خود کچھ نہیں کہتے لیکن دوسروں سے بہت کچھ کہلواتے ضرور ہیں ۔ لند میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نواز… Continue 23reading ’’آپریشن کے بعد پتہ نہیں ریکور ہوگا یا نہیں‘’۔۔ نواز شریف کا سینے میں دبے اہم راز کھولنے کا فیصلہ