وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ منظور استعفے کی وجہ کیا بنی؟خود ہی بتا دیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے استعفی منظور کرلیا۔۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفٰی دیدیا ہے ،اپنی پارٹی… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ منظور استعفے کی وجہ کیا بنی؟خود ہی بتا دیا