جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر فائرنگ و گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر دشمن دبک کر بیٹھ گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر فائرنگ و گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر دشمن دبک کر بیٹھ گیا

سیری(آن لائن) لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سول آبادی نشانے پر ایک گھرپر تین گولے گرنے سے گھر کا نقصان گھر کے افراد محفوظ رہے پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی گنیں خاموش تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر… Continue 23reading بھارت کی جانب سے شہری آبادی پر فائرنگ و گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر دشمن دبک کر بیٹھ گیا

عزت و وقار کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، پاکستان ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے تیار ہے،پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

عزت و وقار کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، پاکستان ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے تیار ہے،پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہم ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے تیار ہیں، عزت و وقار کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، ہم اپنے دشمن کی ہر سازش سے بخوبی آگاہ ہیں،بھارتی طرز عمل خطے میں قیام امن کیلئے خطرہ ہے،دہشت… Continue 23reading عزت و وقار کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، پاکستان ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے تیار ہے،پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

’’ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ‘‘ افغان امریکا امن معاہدے میں پاکستان کی جانب سے کون نمائندگی کرے گا تفصیلات سامنے آگئیں ، پاکستان نے امریکی صدر کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

افواج پاکستان نے دو بھارتی طیارے گرا کر بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا  بھارت جعلی فلیگ آپریشن سے باز رہے، پاکستان کا بھارتی سرکار کو دوٹوک پیغام

datetime 27  فروری‬‮  2020

افواج پاکستان نے دو بھارتی طیارے گرا کر بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا  بھارت جعلی فلیگ آپریشن سے باز رہے، پاکستان کا بھارتی سرکار کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے ،پاکستان مسئلہ کشمیر پر کبھی کوئی سمجھوتا نہیں کریگا، ہماری مسلح افواج نے دو بھارتی طیارے گرا کر بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پاکستان پلوامہ واقعہ میں ملوث نہیں،بھارت پاکستان میں حملوں میں ملوث ہے،… Continue 23reading افواج پاکستان نے دو بھارتی طیارے گرا کر بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا  بھارت جعلی فلیگ آپریشن سے باز رہے، پاکستان کا بھارتی سرکار کو دوٹوک پیغام

سپریم کورٹ نے ریلوے کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

سپریم کورٹ نے ریلوے کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ نے ریلوے کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے ریلوے کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پرحکم امتناعی جاری کردیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کی ۔ سرکاری… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ریلوے کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

دشمن کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائیگا ،ائیر چیف کا یوم فتح پر دشمن کو دو ٹوک پیغام

datetime 27  فروری‬‮  2020

دشمن کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائیگا ،ائیر چیف کا یوم فتح پر دشمن کو دو ٹوک پیغام

اسلام آباد ( آن لائن )پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہے۔پاک فضائیہ نے جمعرات بروز 27 فروری کو یوم فتح منا یا، ائیرہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں27 فروری کے حوالے سے پروقار تقریب ہوئی جس میں پاک… Continue 23reading دشمن کی کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائیگا ،ائیر چیف کا یوم فتح پر دشمن کو دو ٹوک پیغام

کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار ، پاک ایران سرحد پانچویں روز بھی بند

datetime 27  فروری‬‮  2020

کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار ، پاک ایران سرحد پانچویں روز بھی بند

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ( آن لائن ) گزشتہ روز کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا ہے۔گزشتہ روز معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے کراچی اور اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں خوف کی فضا برقرار… Continue 23reading کورونا کی تصدیق کے بعد خوف کی فضا، ایران سے آنے والوں کی فہرستیں تیار ، پاک ایران سرحد پانچویں روز بھی بند

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل، 2دن پہلے ہی ایران سے پہنچیں ، تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  فروری‬‮  2020

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل، 2دن پہلے ہی ایران سے پہنچیں ، تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل کر دی گئیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے ،خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں ،پانچوں خواتین کو شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا ،عورتوں کا تعلق کریم آباد ہنزا سے ہے۔… Continue 23reading پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل، 2دن پہلے ہی ایران سے پہنچیں ، تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

عمرہ زائرین کے ویزے منسوخ ! کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد 600پاکستانیوں کو جہاز وںسے نیچے اتار دیا گیا،زائرین اور عزیز وا قارب کا احتجاج ،عملے سے توں تکرار

datetime 27  فروری‬‮  2020

عمرہ زائرین کے ویزے منسوخ ! کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد 600پاکستانیوں کو جہاز وںسے نیچے اتار دیا گیا،زائرین اور عزیز وا قارب کا احتجاج ،عملے سے توں تکرار

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب نے عمرہ زائرین پر پابندی عائد کر دی ،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانے والی پروازوں سے عمرہ زائرین کو آف لوڈ کردیا گیا ،عمرہ زائرین نے احتجاج کرتے ہوئے عملے سے توں تکرار بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی… Continue 23reading عمرہ زائرین کے ویزے منسوخ ! کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد 600پاکستانیوں کو جہاز وںسے نیچے اتار دیا گیا،زائرین اور عزیز وا قارب کا احتجاج ،عملے سے توں تکرار

1 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 3,661