مہنگائی میں اضافہ کیوں ہوا؟حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا
لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر حکومت سخت فیصلے نہ کرتی تو معیشت کابہت برا حال ہوتا ،حکومت کے سخت فیصلوں کی وجہ سے کچھ مہنگائی ہوئی تاہم اب معیشت میں استحکام آیاہے اور اس کے فوائد عام عوام تک پہنچانے کا کام شروع کر… Continue 23reading مہنگائی میں اضافہ کیوں ہوا؟حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا