کورونا وائرس نے امریکہ میں تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ٹرمپ بھی پریشان، پاکستان میں پانچواں کیس سامنے آگیا
واشنگٹن،اسلام آباد( آن لائن ) امریکا میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور وہاں پر ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ 100 سے زائد متاثر ہیں جن میں سے 18 افراد انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے… Continue 23reading کورونا وائرس نے امریکہ میں تباہی مچا دی،ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ٹرمپ بھی پریشان، پاکستان میں پانچواں کیس سامنے آگیا