ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، ریلوے والا روز حکومت گراتا اور بناتاہے، لیکن وزارت سنبھال نہیں پا رہے، چیف جسٹس پھٹ پڑے
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ریلوے میں کوئی چیز درست نہیں چل رہی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے وزیر ریلوے شیخ… Continue 23reading ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، ریلوے والا روز حکومت گراتا اور بناتاہے، لیکن وزارت سنبھال نہیں پا رہے، چیف جسٹس پھٹ پڑے











































