لندن میں بیٹھ کر عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ، نواز شریف کی انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کوبڑی پیشکش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے باہر بیٹھ کر عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کر لی۔انہوں نے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے کئی کھلاڑیوں سے رابطے کیے اور انہیں پیشکش کی کہ عمران خان آپ کی ہر بات نہیں مانتے لیکن ہم زیادہ بہتر طریقے سے آپ کے ساتھ چل… Continue 23reading لندن میں بیٹھ کر عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ، نواز شریف کی انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کوبڑی پیشکش