جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کو منسوخ کر دیا گیا،ملک کے تمام بارڈر بھی بند کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2020

23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کو منسوخ کر دیا گیا،ملک کے تمام بارڈر بھی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے جس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے ان میں فیصلوں میں ایک تو23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر کے… Continue 23reading 23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کو منسوخ کر دیا گیا،ملک کے تمام بارڈر بھی بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان بھر میں مدارس سمیت تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2020

پاکستان بھر میں مدارس سمیت تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی سلامتی کمیٹی نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ جمعہ کو وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ،وزیردفاع، معاون خصوصی برائے… Continue 23reading پاکستان بھر میں مدارس سمیت تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 36 بریگیڈئرز کی میجر جنرل پر ترقی کی منظوری د یدی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 36 بریگیڈئرز کی میجر جنرل پر ترقی کی منظوری د یدی

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوا۔اجلاس میں 36… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 36 بریگیڈئرز کی میجر جنرل پر ترقی کی منظوری د یدی

پاکستان مسلم لیگ (ن )کی قیادت کون کرے گا ؟ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے تسلی بخش جواب دیدیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

پاکستان مسلم لیگ (ن )کی قیادت کون کرے گا ؟ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے تسلی بخش جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ن )لیگ کی قیادت شہباز شریف کریں گے کیونکہ وہ پارٹی کے صدر ہیں ،کرونا وائرس کی صورت حال تشویشناک ہے حکومتی اقدامات غیر تسلی بخش ہیں ۔جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ن )کی قیادت کون کرے گا ؟ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے تسلی بخش جواب دیدیا

’’ کورونا کا مطلب ہے اس کیلئے کچھ کرو نا، آپ اسی لئے بیٹھے ہیں‘‘ آپ وظیفہ بتا دیں ، ، اسپیکر قومی اسمبلی کے ردعمل پر مولانا نے کونسی حدیث بیان کر دی ؟ کورونا وائرس اللہ کا عذاب ہے اس سے بچائو کیلئے کونسی سورۃ مبارکہ کی تلاوت فرمائیں ؟

کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا پاکستانی عوام سے بڑی اپیل کر دی گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا پاکستانی عوام سے بڑی اپیل کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، عوام نماز کے دوران خصوصی دعائیں کریں ۔ جمعہ کو اپنے بیان میں چیئر مین سینٹ نے کہاکہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ محمد… Continue 23reading کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا پاکستانی عوام سے بڑی اپیل کر دی گئی

صوبائی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2020

صوبائی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مذکورہ چھٹیاں موسم گرما کی تعطیلات تصور کی جائیں گیں۔ سینیٹر مرتضیٰ… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات، عسکری قیادت بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئی کورکمانڈر کانفرنس میں آرمی چیف نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات، عسکری قیادت بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئی کورکمانڈر کانفرنس میں آرمی چیف نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کا راستہ افغانستان سے ہو کر آتا ہے،مشترکہ کوششوں اور تحمل سے تمام چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے، پاکستان پوری سنجیدگی سے خطے میں امن واستحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔… Continue 23reading کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات، عسکری قیادت بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئی کورکمانڈر کانفرنس میں آرمی چیف نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اب تک کی سب سے بڑی خبر! پنجاب میں کرونا وائرس کے درجنوں مشتبہ کیسز سامنے آگئے ، صوبے بھرمیں ایمرجنسی نافذ

datetime 12  مارچ‬‮  2020

اب تک کی سب سے بڑی خبر! پنجاب میں کرونا وائرس کے درجنوں مشتبہ کیسز سامنے آگئے ، صوبے بھرمیں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی ) کرونا وائرس کے سبب پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیرمطابق کرونا وائرس کے 5 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر نگرانی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے بتایا کہ ایک مشتبہ مریض ڈی ایچ کیو گجرات،… Continue 23reading اب تک کی سب سے بڑی خبر! پنجاب میں کرونا وائرس کے درجنوں مشتبہ کیسز سامنے آگئے ، صوبے بھرمیں ایمرجنسی نافذ